آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابر آلود اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات

بدھ 21 جون 2017 23:30

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات جون ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابر آلود اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت29.3اورکم سے کم 20.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب76فیصداورشام 5بجے 68فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر11منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر20منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :