وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادے آئین سے بالاتر نہیں ،ْ ضرور احتساب ہو نا چاہیے مگر زیر سماعت کیس احتساب نہیں ،ْجاوید ہاشمی
گارڈ فادر اور سیسلین مافیا کہنے کا آئین کسی کو حق نہیں دیتا ،ْجانتا ہوں جے آئی ٹی کیسی بنائی اور چلائی جاتی ہے ،ْ اگر جے آئی ٹی بنائی ہے تو تواز ن رکھیں ،ْ مجھے از خود نوٹس میں بلائیں ،ْ توہین عدالت میں بلائیں تو میں بھی کچھ بتائوں ،ْ مجھے ،ْعمران خان ،ْ نواز شریف اور سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو سپریم کورٹ از خود نوٹس لیکر بلائے ،ْ یہ صورتحال پیدا نہیں ہونی چاہیے کہ یکطرفہ کارروا ئی لگے ،ْ میڈیا سے گفتگو
بدھ 21 جون 2017 20:41
(جاری ہے)
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہاکہ نہال ہاشمی نے غلط بات کی تاہم ججز بھی یکطرفہ بات کر رہے ہیں ،ْجے آئی ٹی بنائی ہے تو اس کا توازن بھی ٹھیک رکھیں۔
انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے جج کو بھی ریمارکس سوچ سمجھ کر دینے چاہئیں، جج اپنا مقام دیکھیں، کسی کو گارڈ فادر اور کسی کو سسلی مافیا کے ریمارکس دیتے ہیں ،ْگارڈ فادر اور سیسلین مافیا کہنے کا آئین کسی کو حق نہیں دیتا ۔جاوید ہاشمی نے کہا کہ فوج نے 4 بار ملک پر قبضہ کیا تاہم لوگوں کو محرومیوں کے سوا کچھ نہ ملا، ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے حوالے سے ایک جج نے کہا کہ بھٹو کو پھانسی اس لئے دی کیونکہ دبائوتھا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کئی بار کہا کہ تصدق جیلانی ٹھیک جج نہیں دوسرا آئیگا وہ اپنا ہے ،ْمجھے توہین عدالت میں بلائیں ،ْ از خود نوٹس لیکر بلائیں میں وہاں بات کروں گا۔ایک سوال کے جواب میں سابق ممبر قومی اسمبلی نے کہا کہ نوازشریف اور حسین نواز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے کیونکہ کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں۔ جاوید ہاشمی نے کہاکہ فیکٹ فائنڈنگ ہونی چاہیے اور تمام چیزوں کو سامنے آنا چاہیے انہوںنے کہاکہ قوم کی توقعات سپریم کورٹ سے اٹھ جائیں تو ہم کہاں جائینگے ۔ مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاکہ 1973 کا آئین صحیح صورت میں کسی ایک دن بھی نافذ نہیں رہا،ْ1973 کے آئین کے بانی ذوالفقاربھٹونے خود اس آئین پرعمل نہیں کیا ۔انہوںنے کہاکہ 1973 کا آئین رات کو منظورہوا اورکبھی دن کی روشنی نہیں دیکھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 22 جون 2017 کی مزید خبریں
-
ہمیشہ کا محاصرہ بھی نقصان نہیں دے سکتا‘ قطری عہدیدار
-
مربع کلومیٹر پر نظر رکھنے والا، ایک ارب پکسل کا ڈرون کیمرہ
-
افغانستان جنگ کے متعلق حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے سینیٹر جان مک کین کا ٹرمپ انتظامیہ پر زور
-
کرغزستان سکیورٹی کونسل نے 2016 میں 17 دہشتگردانہ حملوں کو ناکام بنایا
-
بھارت میں ہزاروں طلبا نے یوگا کاعالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سعودی ولی عہد کی تبدیلی ،ْمحمد بن سلمان اگلے بادشاہ ہوں گے ،ْشاہی فرمان جاری
-
بچے کو کھڑکی سے لٹکانے پر دو سال قید کی سزا سنادی گئی
-
امریکی شہر فینکس میں درجہ حرارت 49 ڈگری ،ْدرجنوں پروازیں منسوخ
-
کینیڈا ،ْسیکورٹی اداروں کی نگرانی کیلئے نیا ادارہ تشکیل دینے کا اعلان
-
قطر بائیکاٹ کی تفصیلات ظاہر نہ کرنا شبہات کو جنم دے رہا ہے ،ْامریکہ
-
سعودی عرب کو جزائر دینے کے خلاف مصری عدالت کا فیصلہ
-
سعودی ایوان اقتدار میں تبدیلیاں، عید الفطر کی تعطیلات میں ایک ہفتے کی مزید توسیع
-
بھارت میں خطرناک جگہوں پر سیلفی لینے والوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
حکومت راحیل شریف کو واپس آنے کا نہیں کہہ سکتی، و ہ ذاتی حیثیت سے گئے ، سرتاج عزیز ،پاکستان کسی دوسرے کے مسئلے میں ٹانگ نہیں اڑائے گا، سعودی عرب میں موجود پاکستانی افواج کسی بھی ملک کے خلاف ہونے والی ... مزید
-
غیر فعال پارٹیوں کو رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا عمل موخر،نئی قانون سازی تک ایسی سیاسی جماعتوں کو فہرست سے خارج نہ کیا جائے ،چیف الیکشن کمشنر
-
عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کامشاورتی اجلاس ،پاناماجے آئی ٹی پرتبادلہ خیال
-
وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادے آئین سے بالاتر نہیں ،ْ ضرور احتساب ہو نا چاہیے مگر زیر سماعت کیس احتساب نہیں ،ْجاوید ہاشمی
-
کسی سے انتقام نہیں لینا ، جے آئی ٹی میں پیش ہوکر وہی کہوں گا جو سچ ہوگا ، رحمن ملک
-
افغانستان میں امن کیلئے چین کے کردار کا خیر مقدم کرتے ہیں،علاقائی فورسز افغانستان میں امن کیلئے اہم کردارادا کرسکتی ہیں
-
آرمی چیف کی ترک صدر سے ملاقات خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان نے ایران کے ساتھ سرحد میں اپنی حدود میں ایرانی ڈرون مارگرا یا ،طیارہ پاکستانی حدود میں 4کلومیٹر اندر تھا ، ایرانی حکام سے معلومات کا تبادلہ کر لیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کابیان ... مزید
-
ایف آئی اے نے پاناما کیس میں ایس ای سی پی کی جانب سے مبینہ طور پر ریکارڈ میں ردوبدل کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی
-
وزیر داخلہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں ریجنل پاسپورٹ دفاتر سے ویزوں میں توسیع کا اختیارات واپس لینے کا فیصلہ
-
سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی بریت حکومت سندھ کے سرکاری وکیل کو معطل کردیا
-
قومی ترانے کی اصلی دھن کو عالمی معیار کے سازوں کے مطابق نئی جدت دینے کا فیصلہ
-
آئی جی خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود ہوائی فائرنگ کے خلاف میدان میں آ گئے
-
فیس بک سمیت سماجی میل جول کی کسی بھی ویب سائیٹ پر عدالت عظمیٰ کا ویب پیج موجود نہیں، ترجمان سپریم کورٹ
-
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے خواتین کی میک اپ اشیاء پر عائد ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
-
میٹھی عید سے پہلے کڑوی وارننگ
-
شہبازشریف کابغیر پروٹوکول ڈی ایچ کیوقصورکادورہ،بزرگ کی سر پرہاتھ رکھ کردعا
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصل خانے نے ملک کی مختلف جیلوں میں بند پاکستانی قیدیوں کے درمیان عیدا ور رمضان پیکج کے تحت 10ہزار درہم تقسیم کردیئے
-
کراچی ،نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے 500کا نوٹ نکالنے والوں کو 1000روپے ملنے لگے
-
ایم کیو ایم لندن اور کالعدم جماعت کے گٹھ جوڑ کا انکشاف
-
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی
-
این اے 260 ضمنی الیکشن، جے یو آئی کامشترکہ امیدوار لانے کیلئے جماعت اسلامی سے رابطہ، دونوں جماعتوں کا مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
-
وفاقی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2017 کے نتائج کا اعلان
-
کوئٹہ، احتساب عدالت میں ڈی آئی جی کرپشن کیس کی سماعت مرکزی ملزم ڈی آئی جی ریاض احمد اہل خانہ سمیت عدالت میں پیش
-
طوفانی بارش اورآندھی میں دیوار گرنے سے فوت ہونے والی بچی کے ورثاء کو وزیراعلی پنجاب کی جانب سے 5لاکھ روپے کاامدادی چیک دیدیاگیا
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابر آلود اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات
-
دیوانی مقدمات کے رولز میں موجود سقم دور کرنے کے لیے سفارشات مرتب کرلی گئیں،حتمی منظوری کے لیے فل کورٹ اجلاس یکم جولائی کو طلب
-
سابق وفاقی وزیر میر اعجاز حسین جکھرانی کے بڑے بھائی میر بابل جکھرانی کے فرزند حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے
-
سپریم کورٹ نے سندھ کے سابق سیکرٹری کی درخواست پر سماعت کے دوران ریکارڈ ٹمپرنگ کا تذکرہ کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.