بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی

بدھ 21 جون 2017 23:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات جون ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی ،تفصیلا ت کے مطابق بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے بجٹ سیشن کا اجلاس جاری تھا کہ اچانک بجلی چلی گئی تاہم چند منٹ کی تاخیر سے متبادل ذرائع سے بجلی بحال کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :