سعودی عرب کو جزائر دینے کے خلاف مصری عدالت کا فیصلہ

بدھ 21 جون 2017 13:13

قاہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات جون ء) مصر کی ایک عدالت نی2 مصری جزائر کوسعودی عرب کے حوالے کرنے کے گزشتہ عدالتی فیصلے کو منسوخ کر دیا ۔

(جاری ہے)

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق مصری حکومت نے جب سے ان جزائر کو سعودی عرب کے حوالے کرنے سے متعلق ایک متنازعہ معاہدے کو حتمی شکل دی ہے، مصری عدالتیں اس بارے میں متضاد فیصلے سناتی رہی ہیں۔ قبل ازیں ایک عدالت نے اس معاہدے کے حق میں فیصلہ دیا تھا جبکہ اب اسے کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ چودہ جون کو ملکی پارلیمان نے بھی اس متنازعہ انتقال ملکیت کی منظوری دے دی تھی۔

متعلقہ عنوان :