بھارت میں خطرناک جگہوں پر سیلفی لینے والوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

بدھ 21 جون 2017 13:38

نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات جون ء) سیلفی لینے کے دوران متعدد حادثات کے بعد بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس نے سیلفی لینے والوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارت کے خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد میں پولیس نے فیصلہ کیا ہے کہ خطرناک جگہوں پر سیلفی لینے والے افراد پر جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ جرمانے کا اطلاق ان افراد کر کیا جائے گا جو ریلوے کراسنگ ، ہائی ویز اور بلند عمارتوں پر سیلفیاں لیں گے ۔

متعلقہ عنوان :