مستونگ، سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کیخلاف فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشت گردی ہلاک

جمعرات 17 اگست 2017 23:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اگست ء) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کیخلاف فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشت گردی ہلاک سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے کانک کلی یارو میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کر تبادلہ فائرنگ کے تبادلہ میں 4 دہشت گرد ہلاک سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دی گئیں مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :