کینیڈا میں میلانیا ٹرمپ کی برطانوی شہزادہ ہیری سے ملاقات، کھیلوں سے متعلق تبادلہ خیال

اتوار 24 ستمبر 2017 15:10

ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر ستمبر ء)کینیڈا میں امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ اور برطانوی شہزادہ ہیری کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں سابق فوجیوں کے کھیلوں سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطاق دونوں رہنماں کے درمیان ملاقات کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہوئی، جہاں ان وکٹس گیمز ہو رہی ہیں۔ ملاقات میں سابق فوجیوں سے متعلق کھیلوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، وکٹس گیمز جنگوں میں زخمی فوجیوں سے متعلق ہیں، جن میں انہیں سکھایا جاتا ہے کہ کھیل سے جنگی تلخیوں پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :