پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر سرادر یارمحمد رند کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ

منگل اکتوبر 23:31

پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر سرادر یارمحمد رند کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ
نصیرآباد: (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اکتوبر ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر سردار یارمحمد رند کے قافلے میں موجود گاڑی کو حادثہ تاہم حادثے میں پی ٹی آئی کے رہنما سردار یار محمد رند محفوظ رہے لیکن قافلے میں موجود گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ حادثے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔

Your Thoughts and Comments