داعش کا دور ختم ہونے کو ہے ، ایرانی صدر

بدھ 22 نومبر 2017 11:36

تہران ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات نومبر ء) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ داعش کو شام اور عراق میںشکست کا سامنا ہے ۔

(جاری ہے)

صدر روحانی نے سرکاری ٹیلی ویژن پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ داعش کو شام اور عراق میں جس تیزی سے شکست ہو رہی ہے ان حالات کو دیکھتے ہوئے امید ہے کہ یہ دہشت گرد تنظیم جلد ہی اپنے انجام کو پہنچ جائے گی۔ایرانی افواج کی قوت القدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے بھی ایک ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ داعش کا خاتمہ جلد ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :