بھارت میں خاتون نے آشنا کے چکر میں شوہر کو قتل کرکے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے
ْ خاتون نے شوہر کو قتل کیا اور پھر لاش کے ٹکڑ ے کرکے اسے کپڑوں کے بیگ میں بھر دیا، پولیس
بدھ 22 نومبر 2017 21:45
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ میں عدالت نے خاتون کو شوہر کا انتہائی بے دردی سے قتل کرنے کے جرم میں 30 سال قید کی سزا سنادی، پولیس کا کہنا ہے خاتون نے گزشتہ سال اپریل میں شوہر کو قتل کیا اور پھر لاش کے ٹکڑ ے کرکے اسے کپڑوں کے بیگ میں بھر دیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کسی اور شخص کو پسند کرتی تھی اور اس سے شادی کرنے کے لیے شوہر سے چھٹکارا چاہتی تھی۔واقعے کا علم اس وقت ہوا جب خاتون کے شوہر کی بہن اور بھائی گھر آئے اور بھائی کا پوچھا لیکن خاتون نے کوئی خاطرخواہ جواب نہ دیا جب کہ بہن نے دوسرے کمرے سے بدبو آنے پر کمرے میں پڑا بیگ جیسے ہی کھولا تو اس میں اس کے بھائی کی سر کٹی لاش موجود تھی۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 23 نومبر 2017 کی مزید خبریں
-
’’بوسنیا کا قصاب‘‘ نسل کشی کا مجرم قرار، عمر قید کی سزا سنادی گئی
-
سعد حریری کا صدر کی درخواست پر استعفیٰ کا فیصلہ تبدیل
-
برطانیہ ،ْآن لائن ٹیکسی سروس کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف
-
سعودی خاتون کی برساتی پانی میں سرفنگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
بھارت میں پولیس نے انتخابی جلسے میں شریک ایک مسلمان خاتون کا برقعہ زبردستی اتروادیا
-
انٹرنیٹ تجارت میں چین کی دیو ہیکل کمپنی سب پر بازی لے گئی، انٹرنیٹ پر بوئینگ طیارے فروخت کرڈالے
-
بھارت میں خاتون نے آشنا کے چکر میں شوہر کو قتل کرکے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے
-
اسرائیلی شہری کی مسجد نبویﷺ میں تصاویر نے ہنگامہ کھڑا کردیا
-
سعودی عرب ، 43 سالہ سعودی شہری کی بینائی 33 سال بعد واپس بحال ہو گئی
-
جاپان میں خاتون نے اپنے 4 نومولود بچوں کو کنکریٹ میں زندہ دفن کردیا،گرفتار
-
گوگل میپ اب اور زیادہ بہتر انداز میں نئے آئکونز اور رنگوں کے ساتھ متعارف
-
سپین آئندہ چند ماہ میں فلسطینی حکومت کو تسلیم کرسکتا ہے،سپینی وزیر خارجہ
-
لندن کی عوامی بسیں قہوے کے تیل سے چلا کریں گی
-
شاہ سلمان اور روسی صدر کا ٹیلی فون پر’’ شام امن کوششوں‘‘ پر تبادلہ خیال
-
امریکا ابھی بھی اسلحے سے بھرے ٹرک شام بھیج رہا ہے، صدر اردوان
-
داعش کا دور ختم ہونے کو ہے ، ایرانی صدر
-
دھرنے نے وزارت داخلہ پرمالی بوجھ بڑھادیا
-
مولانا ابو تراب ان کے بیٹے سمیت9اغوا ہونے والے افراد کی بازیابی کے لیے کوشش جاری ہیں،معاملہ پر ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم کام کررہی ہے، ان تمام افراد کو گن پوائنٹ پر اغوا کیا گیا
-
سینیٹرسراج الحق کانادراکے نارواسلوک کے خلاف اور معذورافرادکا حقوق کیلئے لگائے گے احتجاجی کیمپس کا الگ ا لگ دورہ
-
ایف بی آر نے لاہوریز پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے بینک اکائونٹس منجمد کر کے 4لاکھ روپے کی ریکوری کر لی
-
پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا اپنے مطالبات کے سلسلہ میں احتجاج جاری
-
تحریک انصاف نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی
-
جیکب آباد ،ْچھ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر لیڈی ہیلتھ ورکرزسڑکوں پر نکل آئیں ،
-
نواز شریف صرف پارلیمنٹ کیلئے نااہل ہیں ،ْ
-
ہائی کورٹ سے مولانا معراج الدین کے قتل میں عمر قید کی سزا بھگتنے والی ان کی بیوہ بری
-
کراچی ،کورنگی کے مکان سے 3 لاشیں برآمد
-
ڈیرہ غازیخان کیلئے موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی
-
پارلیمنٹ آمروں کے کالے قوانین کو تحفظ دینے کے لئے تیار نہیں ،ْ نوازشریف
-
اسلام آباد دھرنے کے حوالے سے حکومتی احکامات پر عمل کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
-
اسحاق ڈار وزیر بےمحکمہ بن گئے، وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی خود سنھبالیں گے
-
سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستوں پر اعتراضات مسترد کردیا ،ْ
-
عمران خان نے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے حوالے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
-
بدکردار پارٹی کا صدرہوسکتا ہے تو نااہل شخص پارٹی کا صدر کیوں نہیں ہو سکتا نواز شریف عوام دشمن اور جمہوریت دشمن قوتوں کے خلاف مزاحمت کر یں گے
-
پاک فوج کے میجر اسحاق کلاچی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید، نماز جنازہ میں آرمی چیف، اعلیٰ حکام کی شرکت
-
ہزارہ موٹروے کے پہلے فیز کی تعمیر مکمل، 15 دسمبر کو افتتاح کر دیا جائے گا
-
کسی مخصوص شخص کو فائدہ پہنچانے کیلئے آئینی شقوں کا استعمال نہیں ہونا چاہیئے: ڈی جی آئی ایس پی آر
-
سوئزرلینڈ نے براہمداغ بگٹی کو دہشت گرد قرار دے کر سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر دی
-
فیصل آباد این اے 81 سے منتخب ہونے والے لیگی رکن قومی اسمبلی نثار جٹ نے آئندہ ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کردیا
-
دھرنا قائدین اورحکومت کے مابین مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پیرحسین الدین شاہ مذاکرات بے نتیجہ چھوڑکرجنوبی افریقہ روانہ
-
نوازشریف سے جب بھی ہاتھ ملایا انہوںنے ہمیشہ دھوکا دیا ،
-
محمودالرشید کی شہباز شریف کوخیبر پختونحوا کی طرح پنجاب میںہیلتھ کارڈز کے اجراء کا مشورہ دیتے ہوئے معاونت کی پیشکش
-
پاک فوج سے اختلاف رائے رہا، قومی ادارہ ہے نرم گرم حالات چلتے رہتے ہیں، مولانا فضل الرحمن
-
ہماری ہائوسنگ سکیمیں بنیادی شہری سہولیات پر مبنی عالمی معیار اور جدت کا شاہکار ہونگی، وزیراعلیٰ پرویزخٹک
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ تشدد کیس میںمیڈیکل بورڈ میں شامل تمام ڈاکٹرز کا بیان ایک ہی روز قلمبند کرنے کی درخواست مسترد کر دی
-
حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ثبوت لندن کے ہسپتال میں پڑے ہیں ،ْاعتزاز احسن
-
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت
-
سپریم کورٹ میںنواز شریف اورشہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی اپیل دائر
-
موجودہ تنائوختم کرنے کی ذمہ داری صرف نوازشریف کی نہیں ہے، اپنے خلاف کھلنے والے محاذ کودلچسپی سے دیکھ رہا ہوں
-
وطن پر قربان ہوجانے والے شہید میجر اسحاق کی اہلیہ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل، ہر آنکھ اشکبار،قوم کو جنجھوڑ کر رکھ دیا
-
آئی جی کو ہٹانے کیلئے سندھ حکومت نے وفاق کو خط لکھ دیا ہے، سہیل انور سیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.