سعودی شہر جزان پر حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا

جمعہ اپریل 21:51

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء) سعودی عرب کے شہر جزان پر حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا۔سعودی فورسز نے ان کی طرف سے داغا گیا میزائل ٖفضا میں ہی تباہ کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے جمعہ کو ایک بار پھر جنوبی ساحلی جزان کو میزائل حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم سعودی فضائی فورسز نے داغا گیا میزائل نشانے پر گرنے سے قبل ہی تباہ کر دیا۔سعودی فورسز نے بدھ کو ٖفضائی حملے میں حوثیوں کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے صدر صالح الصمد کو ہلاک کر دیا تھا جس کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی۔

Your Thoughts and Comments