انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی،مریم نواز

پیر 30 اپریل 2018 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 30 اپریل 2018ء)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی۔

(جاری ہے)

پیرکو سماجی رابطوںکی ویب سائٹ ٹویٹر پرا پنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی۔