ملائیشیا کے نومتخب وزیر اعظم مہاتیر محمد 10 وزراء کے ساتھ حکومت چلائیں گے

ہفتہ مئی 12:50

کوالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مئی ء) ملائیشیا کے نئے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وہ اپنی حکومت محض 10 بنیادی وزراء کے ساتھ چلائیں گے جبکہ جیل میں قید اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کے لیے فوری معافی حاصل کرنے کا سلسلہ شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

ملائیشیا کے نئے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وہ اپنی حکومت محض 10 بنیادی وزراء کے ساتھ چلائیں گے جبکہ جیل میں قید اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کے لیے فوری معافی حاصل کرنے کا سلسلہ شروع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments