Motapa Aap Si Baat Nehin - Article No. 752

موٹاپا عام سی بات نہیں - تحریر نمبر 752
اپنے کھانے پینے کی عادات کا جائزہ لیں، ہوسکتا ہے کہ آپ کے کھانے میں کیلوریز (Calories) اور کاربوہائیڈریٹس (Carbohydrates) کی مقدار زیادہ ہودراصل تمام گھریلو جسمانی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ایکسرسائز Exercise بہت ضروری ہے۔۔۔
پیر 10 اگست 2015
اکثر خواتین یہ بھی کہتی ہیں کہ وہ بہت کھاتی ہیں پھر بھی وزن کنٹرول نہیں ہوتا ۔ تو سب سے پہلے وزن بڑھنے کے اصل محرکات کا پتہ چلائیں ؟ بعض اوقات ہارمونل چینجز (Hormonal Changes) اور تھائیرائیڈ ( Thyroid) جیسے مسائل بھی خواتین میں موٹاپے کا باعث بنتے ہیں ۔ اسی طرح آپ اپنے کھانے پینے کی عادات کا بھی جائزہ لیں ۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کے کھانے میں کیلوریز (Calories) اور کاربوہائیڈریٹس کی مقدار ضرورت سے زیادہ ہو دراصل بالغ خواتین کو روزانہ 2000سے 2200 کیلوریز درکار ہوتی ہے اور اس مقصد کے لئے 30سے 40فیصد پروٹین ، 60فیصد کاربوہائیڈریٹس اور 10سے 15فیصد چکنائی کافی ہے اگر یہ تمام غذائی اجزاء اس حدسے تجاوز کریں جائیں تووزن میں اضافے کے ساتھ ساتھ موٹاپے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔
(جاری ہے)
ڈائیٹ پلان (Diet Plan) بناتے وقت بی ایم آئی کو مدنظر رکھیں
کوئی بھی ڈائیٹ پلان (Diet Plan) بناتے وقت اپنی عمر اور قد کے مطابق بی ایم آئی (bmi) یعنی بیزل میٹابولک انڈیکس (Bassl Metabolic Index) معلوم کرنا بھی ضروری ہے جس کا فارمولا کچھ یوں ہے کہ پہلے کلو گرام میں اپنا وزن اور میٹرسکوئر ( Meter Square) میں قدم معلوم کریں ، پھر وزن کو قد سے تقسیم کردیں ۔ اس سے بھی آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ انٹرنیٹ پر اپنا وزن اور قد لکھیں اور بی ایم آئی معلوم کر لیں ۔ اگر آپ کابی ایم آئی 20سے 25کے درمیان ہو تو یہ نارمل ہے لیکن اگر 25سے زائد ہوتو اسے موٹاپے میں شمار کیا جاتا ہے ۔ اگر بی ایم آئی 30سے 35کے درمیان یا اس سے زائد ہوتو اسے اوورویٹ (Over Weight) کہا جاتا ہے ۔ اسی طرح اگر بی ایم آئی 20سے کم ہوتو اسے انڈرویٹ (Under Weight) سمجھا جاتا ہے۔
Browse More Weight Loss

موٹاپا
Motapa

سردیوں میں ورزش کرنے کے زیادہ فائدے
Sardiyon Mein Warzish Karne Ke Ziyada Faide

تیز قدمی یا چہل قدمی
Taiz Qadmi Ya Chehal Qadmi

انڈے کھائیں وزن گھٹائیں
Anday Khayeen Wazan Ghatain

ڈائٹنگ کے بغیر وزن کم کرنا مشکل کام نہیں
Dieting Ke Bagair Wazan Kam Karna Mushkil Kaam Nahi

موٹاپا
Motapa

غذاؤں کے ذریعے سلم اور اسمارٹ رہیے
Ghizaon Ke Zariye Slim Aur Smart Rahiye

بیماریوں کی جڑ موٹاپا
Bimariyon Ki Jar Motapa

موٹاپا
Motapa

موٹاپا ۔ ذیابیطس اور امراضِ قلب سے بھی خطرناک بیماری
Motapa - Diabetes Aur Amraz E Qalb Se Bhi Khatarnak Bimari

وزن کی رفتار کیسے کم ہو
Wazan Ki Raftar Kaise Kam Ho

پیٹ کی چربی سے نجات
Pait Ki Charbi Se Nijat