بند کریں
صحت مضامین

مضامین

رُت بدلتے ہی ٹی شرٹس نکل آئیں

ادھر موسم نے انگڑائی لی ادھر نوعمر لڑکوں نے ہاف بازو والی ٹی شرٹس پہن لیں حالانکہ ایسا کرنا صحت کیلئے ہر گز اچھا نہیں، یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ابھی سردیوں کا موسم پوری طرح اختتام کو نہیں پہنچا

چھ خراب چیزیں جو آپ کے لئے اچھی ہیں

بہت سے افراد اس مفروضے میں مبتلا ہیں کہ ایسی کافی اور چائے جس میں کیفین شامل نہ ہو،صحت کے لئے مفید ہے، اس لئے کہ کیفین سے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے اور لبلبے پر اثر پڑتا ہے

’انجیر‘

پروٹین، شکر، کیلشیم اور فاسفورس کا حامل پھل
انجیر کو مغز بادام اور اخروٹ کے ساتھ ملا کر استعمال کریں تو یہ خطرناک زہروں سے محفوظ رکھتی ہے، دوران بخار مریض کا منہ باربار خشک ہوتا ہو تو اس کا گودہ منہ میں رکھنے سے یہ تکلیف رفع ہو جاتی ہے

پاکستان میں خسرہ کا خطرناک پھیلاؤ

واحد وائرس جو ہوا کے ذریعے پھیلتا ہے
انفیکشن کے شروع میں دماغ کے حصے ورم زدہ ہوسکتے ہیں

کیا واقعی ایک سیب روز کھا کر ڈاکٹر سے دور رہا جا سکتا ہے؟

سیب میں شکر بہت ہوتی ہے، اس لئے معالج ہدایت کرتے ہیں کہ اسے اعتدال کے ساتھ استعمال کیا جائے،ورنہ اس سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس ضمن میں ایک بات یاد رکھیے کہ سیب نہ کھا کر ہم ایک بڑے فائدے سے محروم رہ سکتے ہیں

صدیوں پرانی بیماری ’سردرد‘

سردرد ایک ایسی شکایت ہے جسے اگر گھرگھر کی بیماری کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا۔ بدلتے ہوئے زمانے اور روایات کے بدل جانے سے ہماری صحت پر بھی مضر اثرات مرتب ہوئے ہیں جس کا سب سے زیادہ اثر ذہنی دباؤ کی شکل میں سامنے آیا ہے

دور جدید میں زندگی گزارنے کے لئے کیا کریں!

خوش نصیبی سے ہم ایک ایسے دور میں رہتے ہیں جب دماغ اور اس کے افعال پر تحقیق بہت بڑھ چکی ہے ہمیں ان طریقوں کا علم ہے کہ بچپن سے لے کر بڑھاپے تک کس طرح دماغی صلاحیتوں کو پروان چڑھایا جائے کسی زمانے میں دماغ کا جو انحصار عمر کا ناگزیر تقاضا سمجھا جاتاہے

دماغ کی غذا، مچھلی اور اناج

ویانا(آسٹریا) کی ماہر غذائیت انگرڈ کیفر بتاتی ہیں کہ توانائی کے لئے ہمیشہ مرکب نشاستے دار اشیا استعمال کرنی چاہئیں، کیوں کہ یہ نظام ہضم میں پہنچ کر بہ تدریج جسم کو توانائی فراہم کرتی ہیں

بینائی کو محفوظ رکھنے کے مفید اشارے

بے بصر شخص کے لئے کسی کو شناخت کرنے کی خاطر اس کا چہرہ مہرہ یا ہےئت کام نہیں آتی، بلکہ آواز شناخت کا ذریعہ بن جاتی ہے۔ جب آنکھیں اتنی اہم ہیں تو ان کی طرف سب سے زیادہ توجہ دینی چاہیے

آپ سگریٹ نوشی کیسے ترک کریں!

کالج میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران سگریٹ کو مٹھی میں دبا کر کش لگانا بہت اچھا معلوم ہوتاہے۔ طالب علم خود کو”ہیرو“ محسوس کرتے ہیں، مگر جب یہی طالب علم عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں تو سگرٹ کے مضر اثرات ان پر پڑنے لگتے ہیں

برگر کھانے والے دمے اور سانس کا شکار

امریکی رسالے تھوریکس(Thorax) میں شائع ہونیو الے ایک مضمون میں یہ تحقیق شائع ہوئی کہ ہر ہفتے دو یا تین بر گر کھانے والے بچوں میں دمے اور سینے میں بلغم کے بولنے کی شکایت(خرخراہٹ) پیدا ہو جاتی ہے

دیسی یا ولائیتی

غذائیت سے بھر پور کون!ذائقہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا
طاقتور غذا کے معنی یہ ہے کہ جسے کھا کر انسان اپنی صحت کو نہ صرف بر قرار رکھ سکے بلکہ بیماریوں کو زیر کر سکے بلکہ بیماریوں کی اصلاح میں زیر بحث لانا پسند کر یں گے
فہرست 889 سے 900  تک   (1382 ریکارڈز )