ٍپاکستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا اور بھارت سے بھی پیچھے

صحت کے شعبے میں دنیا کے 195 ممالک میں سے پاکستان 154 نمبر پر ہے ،ْرپورٹ

جمعرات 24 مئی 2018 17:01

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2018ء) ایک طبی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا، بھوٹان اور بھارت سے بھی پیچھے ہے۔معروف برطانوی طبی جرنل دی لانسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی اور معیار کے اعتبار سے 195 ممالک میں پاکستان کا 154 واں نمبر ہے۔

(جاری ہے)

اس فہرست کے مطابق چین 48 ویں، سری لنکا 71، بنگلہ دیش 133، بھوٹان 134، بھارت 145 اور نیپال 149 ویں نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی اور معیار کے اعتبار سے سب سے بہترین آئس لینڈ، ناروے، نیدر لینڈ، لیگسمبرگ، فن لینڈ اور آسٹریلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق 195 ممالک میں صحت کے شعبے میں سب سے ناقص کارکردگی دکھانے والے ممالک میں وسطی افریقا، صومالیا، گنی بساؤ، چاڈ اور افغانستان شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی