نگرا ن وزیر محنت کا لا نڈھی ہسپتا ل کا اچا نک دورہ

صو با ئی وزیر نے ادویا ت کی خریدار ی کا 6ما ہ کاریکا ر ڈ طلب کر لیا

پیر 25 جون 2018 17:09

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) نگرا ن وزیر برا ئے محنت و افرا دی قو ت سائمن جا ن ڈینئل نے سیسی لا نڈھی ہسپتال کی انتظا میہ پر سخت بر ہمی کا اظہا ر کر تے ہو ئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے استفسا ر کر تے ہو ئے کہا کہ مریضو ں کو نا قص معیا ر کی ادویا ت کیسے فرا ہم کی جا رہی ہیں ،80فیصد ادویا ت مقا می کمپنیو ں سے خرید ی گئی ہے۔

انہو ں نے ہدایت کی کہ ادویا ت خریداری کی 6ما ہ کی تفصیل انہیں فرا ہم کی جا ئیں ۔یہ ہدایات انہو ں نے سیسی لا نڈھی ہسپتا ل کا اچا نک دورہ کر تے ہو ئے دیں ۔اس مو قع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر جنید را جپو ت اور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ذوالفقار میمن نے صو با ئی وزیر کو ہسپتا ل میں محنت کشوں اور انکے خا ندان کو فرا ہم کی جا نیوالی سہولیا ت سے متعلق آگا ہ کیا ۔

(جاری ہے)

نگرا ن صو با ئی وزیر نے ایمر جنسی ،آپریشن تھیٹر ،لیبا ر ٹریز ،اسٹو ر رو مز ،با ورچی خا نہ اور فا ر میسی کا تفصیلی دو ر ہ کیا اور مریضوں سے ملا قا ت کی اور سہولیا ت سے متعلق معلو ما ت حا صل کیں ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے نگرا ن صو با ئی وزیر کو بتایا کہ اس ہسپتا ل میں سیسی کے دیگر ہسپتا لو ں کے مقا بلے میں سب سے زیا دہ او پی ڈی کی جا تی ہے اور کرا چی کے علا وہ سندھ کے دیگر اضلا ع کے مریضو ںکو علا ج و معا لجے کی سہو لیا ت فرا ہم کی جا تی ہیں لیکن یہا ں فنڈز اور ما ہر ڈاکٹرو ں کی شدید قلت ہے ۔

ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ذوالفقار میمن نے بتا یا کہ ہسپتا ل کی سیکیو ر ٹی کی ذمہ داری نجی کمپنی کے سپر د ہیں ۔لیکن ان کے انتظا ما ت غیر معیا ر ی ہیں ۔علا قہ کی صو رتحا ل کو دیکھتے ہو ئے لانڈھی ہسپتا ل میں رینجرز سطح اور معیا ر کی سیکیو ر ٹی فرا ہم کی جا ئے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی