میانوالی، چشمہ بجلی گھر سے بجلی کی بلا رکاوٹ فراہمی، رائلٹی کا مطالبہ کرنیوالے مظاہرین پر فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،9 زخمی،مظاہرین نے ڈی پی او، چار تھانیداروں سمیت متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ چھین لیا،ڈی سی او سمیت متعدد اہلکار زخمی،ضلع بھرکی سیاسی وسماجی تنظیموں کی اپیل پر مکمل شٹر ڈاؤن اور روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل ،پولیس کی مزید نفری میانوالی روانہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہے، ہسپتال ذرائع

پیر 4 جولائی 2011 15:29

� �یانوالی میں بجلی کی بلا رکاوٹ فراہمی اور چشمہ ایٹمی بجلی گھر سے رائلٹی اور علاقے کو براہ راست بجلی کی فراہمی کے مطالبات منوانے کیلئے ضلع بھر کی سیاسی و سماجی تنظیموں کی اپیل پرہونے والے لانگ مارچ پر پولیس کی فائرنگ، لاٹھی چارج اور شیلنگ سے3افراد جاں بحق اور 9زخمی ہوگئے، جبکہ ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے-مشتعل مظاہرین نے ڈی پی او سمیت پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ چھین لیا، پتھراؤ سے ڈی سی او میانوالی سمیت متعدد اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس نے مظاہرے میں شریک بعض افراد کو گرفتار کر لیا،پورے ڈویژن سے پولیس کی مزید نفری میانوالی بھجوا دی گئی ہے،ضلع بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن اور روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا سر کاری دفاتر میں حاضری بہت کم رہی، صوبائی حکومت نے انتظامیہ سے فوری طورپر واقعہ کی تفصیلات طلب کر لی ہیں جبکہ مظاہرے کے شرکاء سے مختلف رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مطالبات منظور نہ ہوئے تادم مرگ بھوک ہڑتال کرینگے۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی