گھی اور کوکنگ آئل کے فوڈ اتھارٹی کی طرف سے تجزیہ میں 61نمونے فیل ہونے پر تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

جمعہ 28 دسمبر 2018 16:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2018ء) پاکستان مسلم لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی صدر مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب نے فوڈ اتھارٹی کی طرف سے گھی اور کوکنک آئل کی179نمونوںکے تجزیے مکمل اور118نمونے پاس اور61نمونے فیل ہونے پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروادی ۔

(جاری ہے)

اپنی تحریک التوائے کار میں انہوںنے کہا کہ گھی اور کوکنگ آئل کی شکل میں عوام کو زہر کھلایا جارہا ہے جس سے عوام مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں ۔

انہوںنے کہا کہ عوام کے جان و مال سے کھیلنے والے کسی رو رعایت کے مستحق نہیں ۔خدیجہ فاروقی نے کہا کہ ناقص گھی اور کوکنگ آئل جو ملاوٹ شدہ اور حفظان صحت پر پورا نہ اترنے والے گھی اور آئل پر مکمل تاحیات پابندی عائد کی جائے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کرکے رپورٹ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پیش کی جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط