ڈی ایچ کیو جہلم میں مریضوں کے آٹینڈنٹس کے لئے آرام گاہ کا افتتاح وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات کریں گے

جمعہ 8 مارچ 2019 18:38

جہلم (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 مارچ 2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے ویژن کے مطابق ڈی ایچ کیو جہلم میں مریضوں کے آٹینڈنٹس کے لئے آرام گاہ بنائی جا رہی ہے جس کی سنگ بنیاد 10 مارچ بروز اتوار کو وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری رکھیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیلٹر ہوم کی تعمیر بارے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی، اے سی جہلم فیضان احمد، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال، ایم ایس ڈی ایچ کیو فاروق بنگش اور سماجی کارکن فرحت کمال ضیاء اور دیگر موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی وژن کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم میں مریضوں کے اٹینڈنٹ اور پردیسی افراد کی سہولت کے لئے شیلٹرہوم(پناہ گاہ)کے قیام کے منصوبے پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے ۔ انہوں نے متعلقہ افسران سے کہا کہ وہ شیلٹر ہومز کے قیام کے لئے محکمانہ سروسز کی فراہمی کویقینی بنائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط