آٹزم کے شکار افراد کی بہبود کی حکمت عملی لائی جائے گی اور انہیں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کیلئے بھر پور موقع فراہم کیا جائے گا

وزیر اعظم عمران خان کی آٹزم سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر ٹویٹ

منگل 2 اپریل 2019 14:26

آٹزم کے شکار افراد کی بہبود کی حکمت عملی لائی جائے گی اور انہیں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کیلئے بھر پور موقع فراہم کیا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2019ء) وزیر اعظم عمران خان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آٹزم کے شکار افراد کی بہبود کی حکمت عملی لائی جائے گی اور انہیں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کے لئے بھر پور موقع فراہم کیا جائے گا۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ آٹزم سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر آج دنیا نہ صرف آٹزم کو پہچان رہی ہے بلکہ اس میں مبتلا افراد کی صلاحیتوں کا اعتراف بھی کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے والدین اور اساتذہ کو یقین دلایا کہ آٹزم کے شکار افراد کی بہبود کی حکمت عملی لائیں گے اور انہیں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کا موقع دیں گے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 18 دسمبر 2007ء کو اختیار کردہ قرار داد کے تحت آٹزم سے آگاہی کا عالمی دن ہر سال 2 اپریل کو منایا جاتا ہے جس کے ذریعے اقوام متحدہ کی رکن ریاستوں کو دنیا بھر میں آٹزم میں مبتلا افراد کے بارے میں آگاہی پید اکرنے کے لئے اقدامات اٹھانے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی