کراچی میں جعلی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے ایک اور بچی جاں بحق

جناح ہسپتال انتظامیہ نے بچی کا پوسٹ مارٹم کرنے سے انکار کر دیا

اتوار 28 اپریل 2019 15:01

کراچی میں جعلی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے ایک اور بچی جاں بحق
کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل2019ء) کراچی میں جعلی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے ایک اور بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔ بچی کو معمولی بیماری پر نجی کلینک مین لے جایا گیا جہاں موجود جعلی ڈاکٹر نے بچی کو غلط انجیکشن لگا دیا اور انجیکشن لگتے ہی فوراََ بچی دم توڑ گئی۔ لواحقین بچی کی میت لے کر جناح ہسپتال آئے تا کہ لاش کا پوسٹ مارٹم کروایا جا سکے لیکن جناح ہسپتال کی ایم ایل او ڈاکٹر ذکیہ نے جعلی ڈاکٹر کو بچانے کی غرض سے بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچی کی میت کا پوسٹ مارٹم کرنے سے انکار کر دیا۔

ورثاء کئی گھنٹے سے بچی کی لاش ہسپتال مین لے کر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن ہسپتال والوں نے بچی کا پوسٹ مارٹم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بچی کی موت جعلی ڈاکٹر ککے غلط انجیکشن کی وجہ سے ہوئی۔

(جاری ہے)

چند روز پہلے بھی کراچی میں ہی 9ماہ کی ننھی نشوا کو دارالصحت ہسپتال میں غلط انجیکشن لگا دیا گیا تھا جس کی وجہ سے اس کا دماغ مفلوج ہو گیا تھا اور چند دن بعد اسکی موت واقعہ ہو گئی تھی۔

کراچی میں ایسے واقعات اکثر دیکھنے میں آتے ہیں جہاں ڈاکٹرز کی غفلت یا جعلی ڈاکٹروں کے ہاتھوں معصوم جانوں کو قتل کر دیا جاتا ہے اب گلشن اقبال ڈی13کے عدنان کلینک میں یہ واقعہ پیش آیا ہے جہاں جعلی ڈاکٹر نے 8سالہ بچی کو غلط انجیکشن لگا کر موت کی نیند سلا دیا اور اب سرکاری ہسپتال نے بھی بچی کا پوسٹ مارٹم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط