- Home
- Health
- Health News
- کراچی ،فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ، خواجہ اجمیر نگری پولیس ہیڈ کوارٹر دستی بم حملے ..
کراچی ،فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ، خواجہ اجمیر نگری پولیس ہیڈ کوارٹر دستی بم حملے میں 7افراد زخمی ، دھماکے میں سات افراد زخمی ہوئے، دو کی حالت تشویش ناک ہے،زخمیوں کی مدد سے حملہ آوروں کے خاکے تیار کئے گئے ہیں، پولیس ہیڈ کوارٹر کے اطراف میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے ،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،ایس ایس پی نیوکراچی سید سلمان حسین کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 23 دسمبر 2012 13:40
(جاری ہے)
لیکن خواجہ اجمیر نگری پولیس ہیڈ کوارٹر کا دروازہ نو بجے کھلتا ہے جس کی وجہ سے وہ باہر موجود تھے۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ حکام کے مطابق دستی بم روسی ساختہ ہے جس کا نمبر آرجی ڈی ون ہے اور دھماکے کے مقام سے ہینڈ گرینیڈ کے ٹکڑے اور پن بھی ملے ہیں۔ جائے وقوع کا دورہ کرتے ہوئے ایس ایس پی نیوکراچی سید سلمان حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے۔زخمیوں کی مدد سے حملہ آوروں کے خاکے تیار کئے جارہے ہیں جبکہ پولیس ہیڈ کوارٹر کے اطراف میں پولیس کے اضافے اہل کاروں کو تعینات کردیا گیا ہے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا۔ رنچھوڑ لائن میں بس سٹاپ فائرنگ سے پولیس اہلکار محمد اسلم جاں بحق ہوگیا۔رات گئے گارڈن کے علاقے میں شو مارکیٹ کے قریب دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں عامر نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ گولیمار کے کے علاقے نشتر کالونی سے ایک شخص کی لاش ملی جس کی شناخت نہیں کی جاسکی۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر