پاکستان سمیت دنیا بھر میں منشیات کی لت اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن 26 جون کو منایا جائے گا

جمعہ 21 جون 2019 16:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں منشیات کی لت اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن 26 جون کو منایا جائے گا اور منشیات کی لعنت کے خلاف جہاد اور عوام میں آگاہی کے عزم کا اعادہ کیا جائے گا۔ اس حوالہ سے اینٹی نار کوٹکس فورس، اقوام متحدہ کے منشیات و کرائم کی روک تھام کے ادارہ اور غیر سرکاری تنظیموں کی طرف سے بھی پروگرامز منعقد ہوں گے۔

(جاری ہے)

مختلف تنظیموں کی طرف سے اس دن کو منانے کیلئے مختلف پروگرام اور سرگرمیاں مرتب کر لی گئی ہیں۔ اس دن نوجوانوں میں شعور اجاگر کیا جائے گا تاکہ انہیں اس لعنت سے بچایا جا سکے۔ منشیات کے خلاف عالمی دن کو بھرپور طریقہ سے منایا جائے گا۔ مہم کے دوران طلباء کیلئے لیکچررز کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ منشیات کے خلاف عالمی دن کا آغاز 1987ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہوا تھا اور اس موقع پر منشیات سے پاک بین الاقوامی معاشرہ کی تشکیل کے عزم کا اعادہ کیا جاتا ہے جو رکن ممالک نے عالمی ادارہ سے کر رکھا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی