پولیو کے موذی مرض کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے،کمشنر ڈیرہ

جمعرات 8 اگست 2019 17:00

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2019ء) کمشنر ڈیرہ جاوید مروت نے کہا ہے کہ پولیو کے موذی مرض کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے اور اس عفریت سے مکمل چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ان خیالات کا اظہار جرگہ ہال کمشنر ہائوس میں گزشتہ مہموں کے دوارن بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے انتظامیہ، محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ محکموں اور تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افسران اور اہلکاروں میں توصیفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کرنے کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان اُن تین ممالک میں سے ایک ہے جہاں پر ابھی تک پولیو کا خاتمہ نہیں کیا جا سکا۔انہوں نے کہا کہ پولیو فری پاکستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے سوسائٹی کے ہر طبقے بلکہ ہر فرد کو اپنی ذمہ داری نبھانی ہو گی کیونکہ یہ مرض نہ صرف ہمارے لئے بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل کو تباہ کرنے کا ذمہ دار بن سکتا ہے۔آخر میں کمشنر ڈیرہ نے امید ظاہر کی کہ انشاء الله وہ دن دور نہیں جب ہم پولیو سے ہمیشہ کا چھٹکارا حاصل کر لیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی