ْپنجاب حکومت ،محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ ڈینگی کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی

پیر 30 ستمبر 2019 15:41

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2019ء) پنجاب حکومت ،محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ ڈینگی کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل پنجاب رضا احمد شاہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا ہے کہ۔صرف راولپنڈی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ ہزار آٹھ سو سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ چوبیس جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔

(جاری ہے)

ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لیے جگہ کم پڑ گئی ہے اور دوائیں ناپید ہیں ۔گزشتہ دور حکومت میں ڈینگی پر قابو پا لیا گیا تھا لیکن تبدیلی حکومت نے اس سلسلے میں بروقت اقدامات نہ کیے ۔ پنجاب حکومت محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ مکھیاں مارتی رہی جبکہ ڈینگی مچھر آزاد رہے ۔ ڈینگی سے بچاو کے اقدامات محض فائلوں تک محدود رہے۔کسی بھی علاقے میں سپرے تک نہ کیا گیا ۔ غربت،مہنگائی اور بے روزگاری سے بچ جانے والوں کو حکومت کی جانب سے مچھروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا اگرچہ یہ وبائی بیماری ہے لیکن اس کی بروقت روک تھام نہیں کی گئی اس لیے ڈینگی سے مرنے والوں کا خون حکمرانوں کی گردن پر ہی-

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی