خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے 55 نئے کیسز رپورٹ‘ تعداد 4708 ہو گئی

جمعرات 10 اکتوبر 2019 12:11

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے 55 نئے کیسز رپورٹ‘ تعداد 4708 ہو گئی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2019ء) خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مزید 55 افراد کی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 4708 ہو گئی ہے ۔ ڈینگی رسپانس سیل کے اعداد و شمار کے مطابق پشاور میں ڈینگی سے مزید چار افراد متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد صوبائی دارلحکومت میں یہ تعداد 2120 ہو گئی ہے ۔

(جاری ہے)

سیل کے مطابق سوات میں مزید5 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے جس کے بعد یہاں مریضوں کی کل تعداد 418 ہو گئی ہے ۔ اسی طرح ضلع نوشہرہ میں ڈینگی کے 9 مزید کیسز سامنے آئے ہیں جس سے مریضوں کی کل تعداد166ہو گئی ۔ ضلع صوابی میں ڈینگی کے 233 اور مردان میں 203 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔رسپانس سیل کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت میں کمی کے باعث ڈینگی وائرس کا زور بھی ٹوٹ گیا ہے جس کے باعث ڈینگی کے مریضوں کی تعداد اور نئے کیسز میں بتدریج کمی آ رہی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی