ملک میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 38380 ہو گئی

جمعہ 25 اکتوبر 2019 23:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2019ء) ملک میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 38380 ہو گئی۔ وزارت صحت کے ذرائع نے بتایاکہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں829 ڈینگی کیس سامنے آئے ، وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے 11042 کیس سامنے آچکے ہیں، پنجاب 8297 ، سندھ 7498 ڈینگی کیس سامنے آئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع وزارت صحت کے مطابق کے پی 6146 ، قبائلی اضلاع 531 ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے ۔

بلوچستان 2914 ،آزادکشمیر1561، ڈینگی کیس رپورٹ ہو چکے ہیں، رواں برس گلگت بلتستان سے کوئی ڈینگی کیس سامنے نہیں آیا، رواں برس ملک میں ڈینگی سے 57 اموات ہو چکی ہیں، رواں برس سندھ میں ڈینگی سے 20 اموات ہو ،کی ہیں، رواں برس وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے 19 اموات ہو چکی ہیں، پنجاب 15 ،بلوچستان 3،آزادکشمیر ڈینگی سے 1 شخص جاں بحق ہوا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی