چمن میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، پانچ سال کے عمر کے ڈیڑھ لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں گے، اسسٹنٹ کمشنر چمن

پیر 4 نومبر 2019 15:41

چمن میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، پانچ سال کے عمر کے ڈیڑھ لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں گے، اسسٹنٹ کمشنر چمن
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2019ء) اسسٹنٹ کمشنر چمن یاسراقبال دشتی نے کہا ہے کہ چمن میں آج سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ،ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے پیرکو ضلعی ہیڈکوارٹرہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عصمت اللہ اچکزئی کے ہمراہ سول ہسپتال چمن میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے حفاظتی قطرے پلاکر اس مہم کا باقاعدہ آغاز کے دورا ن بات چیت کرتے ہوئے کیا ،اسسٹنٹ کمشنر چمن یاسراقبال دشتی نے مزید کہا کہ بلوچستان کے دیگر اضلاع کی طرح آج سے چمن میں ضلع کے تمام علاقوں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا،اسسٹنٹ کمشنر چمن یاسراقبال دشتی اور محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے ڈیڑھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو کے حفاظتی قطرے پلائیں گے اور اس سال ہمارے ضلع قلعہ عبداللہ چمن میں تین پولیو کے کیسز سامنے آچکے ہیں اس لے تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو پولیو جیسی موذی مرض سے بچانے کے لے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے ضرور پلائیں تاکہ بچے اس خطرناک مرض سے محفوظ ہو جائیں۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر چمن نے مزید بتایا کہ پولیو مہم میں کام کرنے والے تمام ٹیموں کو لیویز اور پولیس کی مکمل سکیورٹی فراہم کردی گئی ہے اور ضلع کے تمام آفسران بھی گشت کررہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی