سموگ اور دھند میں احتیاطی تدابیر بارے آگاہی کیمپ کا انعقاد

پیر 25 نومبر 2019 20:12

گوجرانوالہ25 (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2019ء) سموگ اور دھند میںاحتیاطی تدابیر بارے پنجاب ہائی وے پٹرول کے زیراہتمام آگاہی کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس راجہ حسیب اور اہلکاران نے شہریوں اور ڈرائیور حضرات کو سموگ اور دھند میں ڈرائیونگ بارے احتیاطی تدابیر اوراس کے نقصانات سے محفوظ رہنے بارے لیکچر دئیے۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس کے زیراہتمام ایک آگاہی واک کا بھی اہتمام کیاگیا جس کی قیادت ڈی ایس پی راجہ حسیب نے کی۔ واک کے شرکاء نے مختلف سکولوں کالجوں کے سٹوڈنٹس اور اساتذہ کو سموگ و دھند سے بچنے بارے آگاہی دی اور پمفلٹس بھی تقسیم کئے گئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط