پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ بچوں کوپولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے

ڈاکٹر رانا صفدرکوآرڈینیٹر قومی ایمرجنسی آپریشنزسنٹر

پیر 16 دسمبر 2019 16:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2019ء) کوآرڈینیٹر قومی ایمرجنسی آپریشنزسنٹر ڈاکٹر رانا صفدر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہو گئی ہے جس کے دوران 4 کروڑ سے زائد بچوںکو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے پیر کو اپنے بیان میں کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ 16 سے 20 دسمبر تک جاری رہنے والی پولیو مہم کے دوران پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے،اگر کسی وجہ سے بچوں کو قطرے نہ پلائے جا سکیں تو وہ صحت محافظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ5 روزہ مہم کے دوران ملک بھر میں 5 سال سے کم عمر کے تقریباً4 کروڑ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے، پاکستان اور افغانستان دنیا میں 2 ممالک رہ گئے ہیں جہاں پر پولیو کی بیماری پائی جاتی ہے ، ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ اس موذی مرض کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط