پاکستان کی کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر چینی شہر ووہان میں 500 پاکستانی طالب علموں کی موجودگی کی تصدیق، ۔ترجمان دفتر خارجہ

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:41

پاکستان کی کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر چینی شہر ووہان میں 500 پاکستانی طالب علموں کی موجودگی کی تصدیق، ۔ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2020ء) ترجمان دفتر خارجہ نے کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر چینی شہر ووہان میں 500 پاکستانی طالب علموں کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین میں اس وقت 800 پاکستانی سکونت پذیر تاجر ہیں اور 1500 پاکستانی تاجر چین میں تجارت کے سلسلے میں موجود ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ چین کے علاقے ووہان میں اس وقت 500 پاکستانی طلبہ موجود ہیں، کئی پاکستانی طلبہ سیلف فائننس یا چینی وظائف پر چین جاتے ہیں اور یہ طلبہ ہمیشہ اپنے سفارت خانے میں اندراج نہیں کراتے۔

(جاری ہے)

ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی تاجر اور سیاح بھی اپنے سفارت خانے کے ساتھ اندراج نہیں کراتے اس لیے سفارت خانے کا اندازہ پاکستانیوں کی لگ بھگ تعداد کے بارے میں ہے۔واضح رہے کہ چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے اب تک 40 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ وائرس سے ایک ہزار کیقریب افراد متاثر ہیں۔چینی حکومت نے وائرس کو روکنے کے لیے ملک کے 10 شہروں کو سیل کردیا ہے ،وائرس کے امریکا اور ہانگ کانگ پہنچنے کی بھی تصدیق ہوگئی ہے۔پاکستان میں انتظامیہ نے وائرس کو روکنے کے لیے ائیرپورٹس پر اسکریننگ کا عمل شروع کررکھا ہے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی