آئندہ انتخابات متاثر کرنے کے لیے مداخلت،امریکی ڈیموکریٹس کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

منگل 25 فروری 2020 14:01

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2020ء) سینئر امریکی ڈیموکریٹس نے کہا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس حکام کے روس کی طرف سے رواں سال ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات متاثر کرنے کے انکشاف کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو روس پر فوری پابندیاں عائد کرنی چاہئیں۔ یہ بات سینیٹر چک شومر، بوب مینیڈیز اور شیروڈ برائون نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر خزانہ سٹیون منوچن کو ارسال کیے گئے ایک خط میں کہی۔

(جاری ہے)

خط میں مطالبہ کیا گیا کہ انتظامیہ کو امریکی انتخابات میں مداخلت پر روسی حکومت اور افراد پر فوری اور زبردستی پابندیاں عائد کرنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ملکی سلامتی، تحفظ اور دفاع اور انتخابی عمل کی سالمیت کے لیے اقدامات نہ کرنا اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونا ہے۔ کانگریس نے 2016 ئ کے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے لیے روسی مداخلت کے بعد 2017ء میں ایک قانون کی منظوری دی جس کے مطابق انتظامیہ انتخابات میں مداخلت کرنے پر روس پر پابندیاں عائد کر سکتی ہے۔ دوسری جانب روس نے اس الزام کو مسترد کردیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط