کرونا وائرس:بڑے نجی اسکولز نے محکمہ تعلیم کا فیصلہ ہوا میں اڑادیا

جمعرات 27 فروری 2020 12:31

کرونا وائرس:بڑے نجی اسکولز نے محکمہ تعلیم کا فیصلہ ہوا میں اڑادیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2020ء) شہرقائدمیں کرونا وائرس کے پیش نظر محکمہ تعلیم کے فیصلے کو بڑے نجی اسکولز نے ہوا میں اڑادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کے اعلان کے باوجود اسکول بند نہیں ہوئے اوربعض نجی اسکولز میں تدریسی عمل جمعرات کوبھی جاری رہا، جس کے باعث والدین پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گذشتہ روز کراچی میں کرونا وائرس کا کیس سامنے آنے پروزیرتعلیم سندھ نے صوبہ بھر کے اسکولز بند کرنے کی ہدایت کی تھی۔

سعید غنی نے کہاتھا کہ کرونا وائرس کی خبر کی وجہ سے والدین بہت پریشان تھے،جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ستائیس اور اٹھائیس فروری کل اسکولز بند رہیں گے۔وزیر تعلیم سندھ کی ہدایت پر پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے بھی اسکولوں کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط