بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی کے علاقے منگھو پیر میں رینجرزکی کارروائی ،پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ گرفتار

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/06/2013 - 14:25:27 وقت اشاعت: 06/06/2013 - 16:26:51 وقت اشاعت: 06/06/2013 - 15:36:19 وقت اشاعت: 06/06/2013 - 11:45:38 وقت اشاعت: 05/06/2013 - 20:58:30 وقت اشاعت: 05/06/2013 - 20:57:59 وقت اشاعت: 05/06/2013 - 16:44:41 وقت اشاعت: 05/06/2013 - 15:43:22 وقت اشاعت: 04/06/2013 - 23:20:59 وقت اشاعت: 04/06/2013 - 23:13:25 وقت اشاعت: 04/06/2013 - 16:48:44

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں رینجرزکی کارروائی ،پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔5جون۔2013ء) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں رینجرزنے کارروائی کرکے پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈکو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم کے دیگر ساتھی پہلے ہی گرفتار ہوچکے ہیں ، گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔ بدھ کے روز رینجرز ترجمان کے مطابق منگھو پیر میں رینجرز نے کارروائی کرکے پولیوٹیم پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ الیاس خان کو گرفتار کرلیا ۔

الیاس خان سلطان آباد کا رہائشی ہے ۔ اس کے دیگر ساتھیوں کو پہلے ہی گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ترجمان رینجرز نے بتایا کہ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔ یادرہے کہ کچھ ہفتے قبل کراچی میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک پولیو ورکر خاتون کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیاتھا ۔
05/06/2013 - 20:57:59 :وقت اشاعت