چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 2914 تک پہنچ گئیں

پیر 2 مارچ 2020 14:11

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 2914 تک پہنچ گئیں
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2020ء) چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2914 تک پہنچ گئی ہیں ۔ چین کے قومی ہیلتھ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میںکورونا وائرس سے متاثر مزید 42 افراد دم توڑ گئے جبکہ متعلقہ اداروں نے 202 مزید مریضوں میں انفیکشن کی تصدیق کی ہے جس کے بعد اس وبا کا شکار لوگوں کی مجموعی تعداد 80 ہزار ہو گئی ہے۔

تازہ ترین اموات کورونا وائرس کا گڑھ سمجھے جانے والے صوبہ ہوبی میں ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

کمیشن کے مطابق تقریباً 46 ہزار 200 افراد اس وقت ہسپتالوں میں علاج معالجے کے عمل سے گزر رہے ہیں جبکہ 44 ہزار 462 مریضوں کو روبصحت ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ چینی حکومت کے زیر انتظام شہروں ہانک کانگ میں 98 اور مکاؤ میں 10 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس اس وقت امریکہ ، برطانیہ سنگاپور، فرانس، روس، سپین اور بھارت سمیت دنیا کے 30 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت نے بھی اس حوالے سے بین الاقوامی سطح پر کورونا وائرس الرٹ جاری کر دیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی