دبئی کے بھارتی اسکول کی طالبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 29 ہو گئی

جمعہ 6 مارچ 2020 13:15

دبئی کے بھارتی اسکول کی طالبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2020ء) متحدہ عرب امارات میں محکمہ صحت کے حکام نے دبئی میں ایک بھارتی اسکول کی 16 سالہ طالبہ میں کرونا وائرس موجودگی کی تصدیق کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی ہیلتھ اتھارٹی نے بتایاکہ یو اے ای کے اہم کاروباری اور سیاحتی مرکز میں واقع تمام اسکولوں کے طلبہ، ان کے اہل خانہ کی صحت، تحفظ اور خبر گیری کے لئے سخت نوعیت کے پیشگی حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں ہیلتھ اتھارٹی نے بتایا کہ دبئی میں تعلیمی سرگرمیوں کی نگرانی کے ذمہ دار ادارے نالج اور ہیومن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے تمام اسکولوں کو اپنی تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں تمام متعلقہ ادارے اور حکام صورتحال پر نظر رکھنے اور کرونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے متحد ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

وزارت نے عام لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے صحت سے متعلقہ حفظان صحت کے اقدامات پر عمل کریں جن میں ہاتھوں کی بار بار دھلائی، کھانسی اور چھینک آنے کی صورت میں منہ اور ناک کو کہنی یا ٹشو سے ڈھکنا اور بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کی علامات پیدا ہونے پر جلد طبی امداد حاصل کرنا شامل ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی