سینیٹر رحمان ملک کا حکومت سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ

حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کیخلافن غیر سنجیدہ رویہ ترک کرکے عملی اقدامات اٹھائے، رہنما پیپلز پارٹی

جمعرات 12 مارچ 2020 14:34

سینیٹر رحمان ملک کا حکومت سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2020ء) پاکستان پیپلز پاٹری کے سینیٹر رحمان ملک نے حکومت سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کیخلافن غیر سنجیدہ رویہ ترک کرکے عملی اقدامات اٹھائے۔ انہوںنے کہاکہ عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو وبائی بیماری قرار دیا ہے لیکن ہماری کوششیں ناکافی ہیں۔

انہوںنے کہاکہ پریشان کن ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کرکٹ میچ نہیں رکے جا رہے ہیں۔ رحمن ملک نے کہاکہ کیا عوام کی صحت سے چند کاروباری حضرات کے مالی فوائد زیادہ اہم ہیں، حکومت عوام کی صحت سے کھیلنا بند کرے اور کروناوائرس کو روکنے کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے۔

(جاری ہے)

سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ 30 مارچ تک ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند اور کھیلوں کی تمام سرگرمیاں معطل کیجائے۔

سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ کیجائے جسکے تحت 10 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد ہو۔انہوںنے کہاکہ سینیٹ ، قومی اسمبلی ، اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس 30 مارچ تک نہ بلائے جائیں، کرونا وائرس جیسے معاملے پر صوبوں اور فیڈریشن کے مابین الزام تراشی کا کھیل بند ہونا چاہئے۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ وفاق و صوبائی حکومتوں کو الزام تراشی کی بجائے مل بیٹھ کر قومی لائحہ عمل تیار کرے۔

سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ تشویشناک ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی مریضوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے، کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے بطور چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ حکومت کو نیشنل ایکشن پلان تیار کرنے کو کہا تھا، حکومت فوری طور پر کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے نمٹنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان تیار کرے۔سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ کراچی میں والدین سے کہا جارہا ہے کہ کروناوائرس سے متاثرہ بچوں کو سکول نہ بھیجا جائے، کراچی میں بچوں کے والدین کو اسطرح کے غیر سنجیدہ احکامات جاری کرنے والوں کو معطل کیجائے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی