تھیلیسمیا کے مریض بچوں کو لاک ڈائون کے دوران خون کی کمی کا سامنا ہے، شہری خون کا عطیہ دے کر اجرو ثواب حاصل کریں،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق

ہفتہ 11 اپریل 2020 13:08

تھیلیسمیا کے مریض بچوں کو لاک ڈائون کے دوران خون کی کمی کا سامنا ہے، شہری خون کا عطیہ دے کر اجرو ثواب حاصل کریں،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2020ء) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ تھیلیسمیا کے مریض بچوں کو لاک ڈائون کے دوران خون کی کمی کا سامنا ہے، شہری خون کا عطیہ دے کر اجرو ثواب حاصل کریں، اوورسیز پاکستانی اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں،جماعت اسلامی اور 22 کروڑ عوام آپ کی پشت پر کھڑے ہیں۔ ہفتہ کو جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ تھیلیسمیا کے مریض بچوں کو لاک ڈاون کے دوران خون کی کمی کا سامنا ہے، ان کی زندگیاں دائو پر لگی ہیں۔

(جاری ہے)

شہری ان کے لئے خون کا عطیہ دے کر اجروثواب حاصل کریں۔ انہوں نے کہا کہ جن کے پاس دینے کو کچھ اور نہیں تو وہ خون کا عطیہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خون کا عطیہ دینے والے حضرات کراچی میں عمیر ثنا فائونڈیشن، لاہور میں لائف فائونڈیشن اور اپنے شہر میں ان جیسی تنظیموں سے تعاون کریں۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں، جماعت اسلامی اور 22 کروڑ عوام آپ کی پشت پر کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارے سفیر ہیں اور ان کی کارکردگی پر ہمیں فخر ہے۔ سفارتخانوں کا فرض ہے کہ پاکستانیوں سے رابطے میں رہیں اور ان کے لئے دروازے کھلے رکھیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط