ڈپٹی کمشنر جہلم کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ اور گورنمنٹ کیپٹن حسنات علی شہیدسکول میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے سینٹر کا اچانک دورہ

پیر 1 جون 2020 17:32

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ اور گورنمنٹ کیپٹن حسنات علی شہیدسکول میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے سینٹر کا اچانک دورہ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ اور گورنمنٹ کیپٹن حسنات علی شہیدسکول میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے سینٹر کا اچانک دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں عملہ اور ڈاکٹرز کی حاضری چیک کی۔

انہوں نے ایم ایس سے زیر علاج مریضوں سے دستیاب سہولیات بارے تفصیلی معلومات حاصل کیں۔انہوں نے کورونا سے بچاؤ کے لیے علاج کی سہولیات اور حکومتی ایس او پیز کا جائزہ لیا،

ڈپٹی کمشنر نے صفائی ستھرائی اور دیگر سہولیات کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا اور اسٹور میں میڈیسن کی معیاد کی چیکنگ کی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق 24 گھنٹے کے مختلف اوقات کار میں ہسپتالوں کے اچانک دورے کرنے سے انتظامات میں بہتری لائی جا رہی ہے ۔

بعد ازاں انہوں نے گورنمنٹ کپٹن علی شہید اسکول میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے سینٹر کا دورہ کرتے ہوئے سٹاف کی حاضری چیک کی اور غیر حاضری کے ساتھ دیگر سہولیات کی عدم دستیابی پر اظہار برہمی کیا۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ عوامی مقصد کے لئے بنائے گئے سینٹرز میں سہولتیں فراہم کی جائیں، انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر شرجیل شاہد کو سینٹر کی چیکنگ کرنے اور سٹاف کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ احساس پروگرام کے تیسرے مرحلے کے تحت مستحق مرد وخواتین میں مالی امداد کی فراہمی کا عمل جاری ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ سنٹرز پر چیکنگ جی رکھی جائے گی اور تمام تر انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت دیں ہیں۔ جبکہ انسداد کورونا اقدامات پر بھی عملدرآمد جاری ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی