عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈرو آکسی کلوروکوئین کے کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال پر پابندی عائد کردی

جمعرات 18 جون 2020 16:11

عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈرو آکسی کلوروکوئین کے کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال پر پابندی عائد کردی
جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2020ء) عالمی ادارہ صحت نے ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کردہ دوا ہائیڈرو آکسی کلوروکوئین کے کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بات کا اعلان عالمی ادارے کی میڈیکل آفیسر اینا ماریا ہینو ریسٹریپو نے کیا۔

انھوں نے کہا کہ اس دوا کے کورونا وائرس کے خلاف اس دوا کے مددگار ہونے کی توقعات تقریباً ختم ہوچکی ہیں۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے علاج کے لیے کلوروکوئین کا استعمال اس لیے روکا گیا کہ تحقیق کے دوران اس کے تحفظ پر سوالات اٹھائے گئے تھے حتیٰ کہ ایک تحقیق میں یہ تک کہا گیا تھا کہ اس سے اموات کے خطرے میں اضافہ ہوا ہے مگر جون کے آغاز میں عالمی ادارے نے ایک بار پھر اس دوا کے ٹرائل کو شروع کردیا تھا۔

عالمی ادارہ صحت کے سائنسدانوں کی ٹیم کی سربراہ سومیا سوامی ناتھن نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہم نے گزشتہ ہفتے عارضی طور پر ہائیڈروآکسی کلوروکوئین کے ٹرائل کو معطل کرنے کا اعلان کیا تھا جس کی بنیاد چند رپورٹس تھیں جن میں کہا تھا کہ اس سے اموات کی شرح بڑھتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی