امریکہ کی کئی ریاستوں میں کووڈ 19 کے متاثرین میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

ہفتہ 20 جون 2020 14:38

امریکہ کی کئی ریاستوں میں کووڈ 19 کے متاثرین میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2020ء) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اوکلاہوما ریاست میں ایک ریلی کی صدارت کرنے سے ایک دن قبل امریکہ کی متعدد ریاستوں، خاص طور پر جنوب اور مغرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی شرح میں پریشان کن حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وال سٹریٹ کووڈ 19 انفیکشن کی تعداد میں دوبارہ اضافے پر حیرت زدہ ہے ، ریاستیں طویل عرصے بند رہنے کے بعد تجارت سرگرمیاں بحال کر رہی ہیں اور سماجی دوری کے اقدامات میں نرمیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ایک وجہ ٹیسٹنگ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔دوسری جانب امریکہ کے ہسپتالوں میں داخل ہونے والے متاثیرن کی تعداد میں بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔ایریزونا کے ہسپتال میں ایمرجنسی روم فزیشن ڈاکٹر مرتضیٰ اختر کا کہنا ہے کہ یقینی طور پر متاثرین تیزی سے بڑھ رہے ہیں،ہمیں تشویش ہے کہ آنے والے دو ہفتوں میں ہمیں ناجانے کیسے حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی