کورنا سے متاثر ہونے کے بعد ٹیسٹنگ عملہ کی کمی، سندھ میں کورونا کی ٹیسٹنگ 50 فیصد سے بھی کم ہوگئی

سول، جناح، اوجھا اور کراچی یونیورسٹی سمیت دیگر لیبارٹریز میں ہزاروں ٹیسٹ کے نتائج جاری نہیں کیے جاسکے، محکمہ صحت

جمعرات 25 جون 2020 12:44

کورنا سے متاثر ہونے کے بعد ٹیسٹنگ عملہ کی کمی، سندھ میں کورونا کی ٹیسٹنگ 50 فیصد سے بھی کم ہوگئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2020ء) سندھ میں کورونا کی ٹیسٹنگ 50 فیصد سے بھی کم ہوگئی کیونکہ کورونا سے متاثر ہونے کے باعث ٹیسٹنگ کا عملہ ہی نایاب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ میں کورونا ٹیسٹنگ کے دستیاب عملے کو اسٹاف کی کمی کے باعث بیک لاگ پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

21 جون کو سندھ میں 13890، 22 جون کو 9841 اور 23 جون کو یہ تعداد مزید کم ہوکر صرف 6597 ٹیسٹ رہ گئی ہے۔

محکمہ صحت سندھ نے 23 جون کے اعداوشمار جاری ہی نہیں کیے جبکہ 24 جون کو وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں 7400 ٹیسٹ کیے گئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سول، جناح، اوجھا اور کراچی یونیورسٹی سمیت دیگر لیبارٹریز میں ہزاروں ٹیسٹ کے نتائج جاری نہیں کیے جاسکے اس کے علاوہ گزشتہ ہفتے سے گھروں پر جاکر ٹیسٹنگ کی سہولت بھی بند کی جاچکی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی