برتھ ڈے پارٹی، ٹیکساس میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد کرونا کا شکار

ْٹیکساس کی پابندیاں نرم کرنے کی نئی ہدایات کے مطابق اس خاندان کو پارٹی کی اجازت تھی،رپورٹ

جمعہ 26 جون 2020 12:47

برتھ ڈے پارٹی، ٹیکساس میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد کرونا کا شکار
ٹیکساس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2020ء) امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے کیرولٹن علاقے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد میں کووڈ19 کا ٹیسٹ اس وقت مثبت آ گیا جب ایک سرپرائز برتھ ڈے پارٹی میں ایک رشتہ دار نے انجانے میں سب کو مرض سے متاثر کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متاثرہ شخص ایک نوجوان تھا جو سمجھ رہا تھا کہ اس کی کھانسی اس کے تعمیرات کے کام کی وجہ سے ہے۔

اس کا پارٹی میں سات افراد سے رابطہ تھا۔ان سات افراد نے باقی 10 مزید افراد میں یہ بیماری پھیلا دی، جن میں دو چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔ اس وقت وائرس کی وجہ سے خاندان کے تین افراد ہسپتال میں ہیں، جن میں دو دادا دادی ہیں جبکہ ایک خاتون ہیں جنھیں چھاتیوں کا سرطان ہے۔ران باربوسا، جن کے بھتیجے پہلے متاثرہ فرد تھے، نے کہا کہ انھوں نے اور ان کی بیوی نے کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے پارٹی میں شرکت نہیں کی تھی۔

(جاری ہے)

انھوں نے کینز5 کو بتایا کہ ہمیں پتہ تھا کہ یہ ہونا ہی ہے۔ جس وقت یہ سب ہو رہا تھا، ہم اس دوران خوفزدہ تھے۔ٹیکساس کی پابندیاں نرم کرنے کی نئی ہدایات کے مطابق اس خاندان کو پارٹی کی اجازت تھی۔ ریاست میں گذشتہ دو دن لگاتار 5 ہزار سے زائد کووڈ19 کے متاثرین کے بعد گورنر نے دوبارہ کھولنے کے منصوبے کو ایک مرتبہ پھر روک دیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی