لاک ڈائون والے علاقوں سے کو رونا کے 77نئے کیسز سامنے آگئے

ہفتہ 27 جون 2020 12:36

لاک ڈائون والے علاقوں سے کو رونا کے 77نئے کیسز سامنے آگئے
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2020ء) کورونا وبا کی روک تھام کیلئے ڈویژن بھر میں 16 مقامات پر لاک ڈاؤن جاری ہے ۔گزشتہ 15 دنوں میں ان مقامات سے 77 کورونا مثبت کیسز سامنے آئے۔ ضلعی حکومت کے ترجمان کے مطابق کمشنر شان الحق نے ڈویژن بھر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف وزری پر کارروائی کا حکم دیدیا۔

(جاری ہے)

ایک روز میں ڈویژن بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کے 142 کیسز سامنے آئے۔

لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 1لاکھ 28 ہزار جرمانہ عاید کیاگیا اور68 مارکیٹیں سیل کی گئیں جبکہ20 گاڑیاں بھی ضبط کی گئیں۔ترجمان نے مزید بتایاکہ گزشتہ 15 دنوں میں ڈویژن بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کے 2976 کیس سامنے آئے ۔لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 913 دکانیں سیل،614 گاڑیاں ضبط اور 31 لاکھ روپے سے زاید جرمانہ کیا گیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط