رحیم یار خان، پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

ہفتہ 15 اگست 2020 16:21

رحیم یار خان، پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2020ء) ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلا کر ضلع میں مہم کا آغاز کر دیا۔پولیو مہم کی افتتاحی تقریب ٹی ایچ کیو ہسپتال لیاقت پور میں منعقد ہوئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، پاکستان میں رواں سال پولیو کے 64 کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ پنجاب میں بھی 5 پولیو کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہمارے نزدیکی اضلاع راجن پور ، ڈی جی خان، گھوٹکی، کشمور میں پولیو کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔اس لیے محکمہ صحت اور دیگر تعاون کرنے والے ادارے مزید جانفشانی سے کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ صحت مند اور بیماریوں سے پاک معاشرے کی تشکیل حکومت کی ترجیح ہے اورپولیو مہم کے دوران فیلڈ ٹیمیں 100 فیصد کوریج یقینی بنائیں۔ اس موقع پر محکمہ صحت کے اہلکاروں نے بریفننگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع میں9 لاکھ 55 ہزار 536 پانچ سال سے کم عمر بچوں کے قطرے پلائے جائیں گے۔2 ہزار 350 ٹیمیں پولیو مہم میں فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔238 فکسڈ ٹیمیں بھی مخصوص پوائنٹس پر قطرے پلائیں گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی