امریکا میں کورونا وائرس بے روزگاری میں مسلسل اضافے کے خطرات کا باعث

جمعہ 18 ستمبر 2020 14:44

امریکا میں کورونا وائرس بے روزگاری میں مسلسل اضافے کے خطرات کا باعث
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) امریکا میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کے سامنے آنے کے نو ماہ بعد بے روزگار امریکیوں کی تعداد اب تک لاکھوں میں پہنچ چکی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین اقتصادیات نے بتایاکہ اس وقت تقریبا آٹھ لاکھ پچاسی ہزار امریکی کارکن بے روزگاری الائونس حاصل کر رہے ہیں جبکہ ایک ہفتہ قبل یہ تعداد اس سے تھوڑی سی کم تھی۔ کورونا وائرس کے بحران نے امریکی معیشت کو بے تحاشا نقصان پہنچایا ہے۔ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران اس بحران کے باعث امریکا کی اقتصادی پیداوار میں تقریبا 32 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط