بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور:پولیو ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/02/2014 - 12:24:50 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 12:21:44 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 20:48:06 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 18:45:42 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 17:40:48 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 17:20:54 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 16:06:26 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 16:04:30 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 15:13:43 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 23:14:09 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 20:18:29

پشاور:پولیو ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء)پشاور پولیو ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی لگادی گئی۔محکمہ داخلہ خیبرپختونخواکے مطابق پشاور میں9 فروری کو موبائل فون سروس بند رکھنے کے لیے بھی وفاقی وزارت داخلہ کو سفارش کی گئی ہے کہ پشاور میں 9فروری کو موبائل فون سروس صبح 7بجے سے شام5 بجے تک بند رکھی جائے۔

07/02/2014 - 17:20:54 :وقت اشاعت