پاکستان میں5 سال سے کم عمر 10 میں سے 4 بچوں کو پوری خوراک نہیں ملتی‘نیشنل نیوٹریشن سروے

پوری خوراک نہ ملنے کے باعث 40 فیصد بچوں کا قد چھوٹا جبکہ 17.7 فیصد کا وزن عمر کے مطابق کم ہے

بدھ 21 اکتوبر 2020 16:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) نیشنل نیوٹریشن سروے کے مطابق پاکستان میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد بڑھنے لگی،ملک میں5 سال سے کم عمر 10 میں سے 4 بچوں کو پوری خوراک ہی نہیں ملتی۔سروے رپورٹ کے مطابق پوری خوراک نہ ملنے کے باعث 40 فیصد بچوں کا قد چھوٹا جبکہ 17.7 فیصد کا وزن کم ہے۔

(جاری ہے)

سال 2018-19 سے متعلق نیشنل نیوٹریشن سروے رپورٹ کے مطابق سندھ، قبائلی اضلاع خیبرپختونخوا ہ اوربلوچستان میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی شرح مسلسل بڑھ رہی ہے۔

پیدائش کے بعدپہلی6ماہ میں48.4فیصد بچوں کو ماں کا دودھ بھی میسر نہیں آتا۔معاون خصوصی صحت نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ ملک میں باقاعدہ مال نیوٹریشن کا خاتمہ کرنا ہے اور نیوٹریشن کو عام کرنا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں کم وزن بالغ لڑکوں کی تعداد لڑکیوں سے زیادہ ہے۔15 سے 49 سال عمر کی 1 فیصد خواتین خون کی شدید کمی جبکہ 41.7 فیصد خواتین خون کی معمولی کمی کا شکار ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط