کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی ضرور کریں، تھوڑے جرمانے عائد کریں اور اس عمل پر سختی سے عملدرآمد کرائیں، بیان

ہفتہ 7 نومبر 2020 13:44

کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2020ء) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم ای) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے لہذا احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔پی ایم اے نے ماسک لازمی پہننے اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی ضرور کریں، تھوڑے جرمانے عائد کریں اور اس عمل پر سختی سے عملدرآمد کرائیں۔

(جاری ہے)

پی ایم اے کے مطابق وبا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے اور اس سے تین ہفتوں میں 8 ڈاکٹرز موت کا شکار ہو چکے ہیں۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا کہ حکومت عوام میں ماسک کی مفت تقسیم کرے، ماسک اور سینیٹائزر کی قیمتیں بھی قابو میں رکھی جائیں، میڈیا بھی ہاتھ ملانے اور گلے ملنے کی تصاویر نہ چلائے۔پی ایم اے کے مطابق حکومت ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس کیلئے باقاعدہ پی پی ای فراہمی کا بھی بندوبست کرے، حکومت کو ہیلتھ کیئر ورکز کی ترجیحی بنیادوں پر حفاظت کرنی چاہئے اور حکومتی اعلان کردہ شہداء پیکیج کو فوری طور پر نافذ کیا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی